ehd e wafa last episode 125

ڈرامہ سیریل عہد وفا کی آخری قسط سینماگھروں میں دکھائی جائے گی

السلام علیکم ویوورز ڈرامہ سیریل عہد وفا کی سیکنڈ لاسٹ ایپی سوڈ اس بار یوٹیوب پر اپلوڈ نہیں کی گئی اور بہت سے لوگ اسے سرچ کر رہے ہیں۔ اس کی جگہ جو شو دکھایا گیا اسے بھی یوٹیوب پر اپلوڈ نہیں کیا گیا۔
بہت سے ناظرین ہم ٹی وی پر تنقید کر رہے ہیں کہ ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کی آخری قسط بھی یوٹیوب پر بلاوجہ اپلوڈ نہیں کی گئی۔ اور ہم ٹی وی انتظامیہ پیسے کمانے کے نئے طریقے ڈھونڈ رہی ہے۔
کہا جا رہا ہے کہ ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کی طرح عہد وفا کی آخری ڈبل ایپی سوڈ بھی سینما گھروں میں دکھائی جائے گی۔
میرے پاس تم ہو ، نے ریکارڈ بزنس کیا اور اب ڈرامہ سیریل عہد وفا بھی سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار ہے۔ ہمایوں سعید کی انٹری صرف ستائیس فروری کی پاک بھارت جنگ کے پیش نظر تھی اور اس سین کا ڈرامے میں کوئی کردار نہیں ہے۔
بہت سے ناظرین سوال اٹھار ہے ہیں کہ کیا عہد وفا کو سینما گھروں میں دکھانے کے ساتھ یوٹیوب پر اپلوڈ کیا جائے گا یا نہیں؟
تو میرے خیال میں ہم ٹی وی اس بار یہ غلطی نہیں کرے گا اور ڈرامہ کی لاسٹ ایپی سوڈ یوٹیوب پر ضرور اپلوڈ کرے گا۔
مزید اپڈیٹس کے لیے وزٹ کرتے رہیے ہمارا چینل اور اپنا بہت سارا خیال رکھیے۔ نیکسٹ ویڈیو تک اللہ حافظ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں