پرائیویسی پالیسی

ساہیوال نیوزڈاٹ کام ڈاٹ پی کے اس ویب سائٹ پر تمام مواد عوام کو بلا معاوضہ بہم پہنچاتا ہے۔ ساہیوال نیوزڈاٹ کام ڈاٹ پی کے اس بات کا پابند ہے کہ وہ وزٹرز کی ذاتی معلومات (جو وزٹرز نے ادارے کو با رضا جمع کروایں یا جو ان کے ویب سائٹ پر آنے کے باعث خودبخود سسٹم میں جمع ہو گئیں) ان کی اجازت کے بغیر نہ تو افشا کرے اور نہ کسی تیسرے فریق سے شیئر کرے۔

ادارہ اس بات کا پابند ہے کہ وہ وزٹرز کی مہیا کی گئی ذاتی معلومات صرف انہی مقاصد کے لئے استعمال کرے جن کی وضاحت کر کے ان معلومات کو ان سے حاصل کیا گیا تھا۔

ویب سائٹ پر کئے جانے والے کسی بھی انٹرایکٹوو عمل ( جیسے سروے) کے ذریعے وزٹرز کے بارے حاصل کی گئی معلومات صرف انہی مقاصد کے لئے استعمال کی جائیں گی جن کی وضاحت اس عمل کے قوائدو ضوابط میں واضح کی گئی ہوں گی۔ ان عملوں پر یہی قوائدوضوابط لاگو ہوں گے جو عمومی پالیسی سے مختلف ہو سکتے ہیں۔

ہم اپنی ویب سائٹ کو موئثر طور پر چلانے کے لئے کُکیز کا استعمال کرتے ہیں۔

ہیکنگ یا کسی حادثہ کے نتیجے میں افشا ہونے والی وزٹرز کی معلومات سے ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصان کا ذمہ دار ادارے کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔