bise sahiwal 356

پنجاب میں میٹرک امتحانات ملتوی ہونے کا خدشہ ، تمام تعلیمی بورڈز کا کل بارہ بجے اجلاس طلب

بریکنگ نیوز : پنجاب میں میٹرک امتحانات ملتوی ہونے کا خدشہ، تمام تعلیمی بورڈز کا کل بارہ بجے اجلاس طلب
رپورٹ (آل نیوز) کے مطابق بھارتی دراندازی اور مسلسل لائن آف کنٹرول پر خلاف ورزیوں کی وجہ سے سرحدی علاقوں میں طالب علموں کو مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ جس پر پنجاب بورڈز کل اہم اجلاس کر رہا ہے جس میں نئی ڈیٹ شیٹ کا سوچا جاۓ گا۔

سرحدی علاقوں کے علاوہ ملک میں جنگی صورتحال کے پیش نظر امتحانات ملتوی ہونے کے امکانات ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں