افسانہ : مراد

مصنف : ارشد فاروق بٹ رات کا پچھلا پہر اور مراد اپنے موبائل فون پر آنکھیں گاڑے نئی محبت کی تلاش میں سرگرداں تھا۔ آج اسے کتنے ہی دن ہو چلے تھے جب کسی ہمسفر سے بات نہ ہو پائی۔ اس نے میسینجر کھول کے پیغامات کو اوپر

read more