Home / خبریں / عارفوالا : ڈکیتی کے خلاف بطور احتجاج آج غلہ منڈی میں مکمل ہڑتال ہو گی
arifwala city news

عارفوالا : ڈکیتی کے خلاف بطور احتجاج آج غلہ منڈی میں مکمل ہڑتال ہو گی

عارفوالا نیوز : شہر میں دن دیہاڑے غلہ منڈی کے آڑھتی کے ملازمین کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کے خلاف آج غلہ منڈی میں ہڑتال ہو گی، گزشتہ روز انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی کے اجلاس میں ڈکیتی کی واردات کی شدید مذمت اور آج بروز منگل ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا.

تاجر برادری عدم تحفظ کا شکار ہے، صدر مرکزی انجمن تاجران الحاج صوفی محمد رشید کی میڈیا سے گفتگو ۔ ڈکیتیوں پر قابو پایا جائے اور ملزمان کو گرفتار کیا جائے.

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے