Arshad Farooq

https://sahiwalnews.com.pk

ارشد فاروق بٹ ایک نجی کالج میں لیکچرار ہیں اور ہمیں تعلیم سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہیں۔

ساہیوال : نئی ریگولرائزیشن پالیسی کے خلاف ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج کا اعلان

ساہیوال (ساہیوال نیوز – 16 جنوری 2020 – ٹیچرز کمیونٹی ساہیوال) ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ساہیوال نے ایس ایس ای اساتذہ کو ریگولر کرنے کیلئے پی پی ایس سی کے انٹرویو کی کڑی شرط کیخلاف ساہیوال پریس کلب کے سامنے مورخہ 22 جنوری بروز بدھ دن 30-3 پر احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔ ایسوسی ایشن […]مزید پڑھیے

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج ساہیوال کا 7 واں کانووکیشن

ساہیوال (ساہیوال نیوز – 15 جنوری 2020 – کالج انتظامیہ سے) بزدار حکومت صوبے میں اعلی تعلیم کے فروغ اور نوجوا ن نسل کو مستقبل کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لئے تیار کرنے کے لئے تمام ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے جس میں کالجز میں اساتذہ کی کمی دور کرنا، طلبا وطالبات کو […]مزید پڑھیے

ڈی پی ایس ساہیوال کے راوی کیمپس کے لیے جگہ کی فراہمی کی منظوری

ساہیوال : پنجاب حکومت نے ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج ساہیوال کے دوسرے راوی کیمپس کے لئے جگہ کی فراہمی کی اصولی منظوری دیدی ہے جس پر نئے کیمپس کی تعمیر جلد شروع کر دی جائے گی – سرکٹ ہاؤس کے قریب یہ کیمپس 14ایکٹر جگہ پر تعمیر کیا جائے گا جس کیلئے جگہ کی […]مزید پڑھیے

نویں جماعت کے امتحان میں 41 نمبر لینے والے طالبعلم پر دوستوں نے انعامات کی بارش کردی

ساہیوال (ساہیوال نیوز) اب تک یہی سنتے آئے ہیں کہ امتحان میں کم نمبر آئیں تو گھر والوں سے مار تو پڑتی ہی ہے ساتھ ہی بندہ دوستوں میں بھی ذلیل ہو کر رہ جاتا ہے لیکن ساہیوال کے نوجوانوں نے اس روایت کو یکسر بدل کر رکھ دیا۔ گورنمنٹ ہائی سکول ساہیوال کے محمد […]مزید پڑھیے

ہڑپہ : شوہر نے بیوی کی ناک کاٹ ڈالی ، بدترین تشدد

ہڑپہ کی نواحی آبادی دربار پیر شہباز کے رھائشی نام نہاد پیر احمد زمان نے اپنی 50 سالہ بیوی کی ناک کاٹ ڈالی ۔ مضروبہ ڈی ایک کیو ہسپتال ساہیوال شفٹ ، ملزم بچوں سمیت موقع سے فرار. https://youtu.be/iiAYdS6Omqs تفصیلات کے مطابق متاثری خاتون کومیلاد سے واپسی پر دیر ہو گئی جس پر شوہر نے […]مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ کے نصاب میں شامل گڈ بائے مسٹر چپس کو پنجاب حکومت نے ہمیشہ کے لیے گڈ بائے کہہ دیا،

1963 سے پنجاب کے نصاب میں شامل معروف ناول "گڈبائے مسٹرچپس” کو پنجاب حکومت نے ہمیشہ کیلئے گڈبائے کہہ دیا۔۔۔ اب گڈبائے مسٹرچپس کی جگہ انٹرمیڈیٹ کے نصاب میں سیرت النبوی ﷺ کے مضامین شامل کئے جائیں گے گڈ بائے مسٹر چپس کو ہمیشہ کیلئے گڈ بائے،55 سال سے انٹرمیڈیٹ انگریزی نصاب میں پڑھایا جانے […]مزید پڑھیے

بھارتی ہیکرز نے محکمہ ہائر ایجوکیشن آزاد کشمیر کی ویب سائٹ ہیک کرلی

آزاد کشمیر: بھارتی ہیکرز نے محکمہ ہائر ایجوکیشن آزاد کشمیر کی ویب سائٹ ہیک کرلی، ویب سائٹ پر بھارتی ہیکرز نے بھگت سنگھ کی تصویر اور پیغام لگا دیا۔ واضح رہے کہ پاکستان کے مختلف ادارے بھارتی ہیکرز کی زد میں ہیں اور بھارتی ہیکرز کی جانب سے مختلف اداروں کی ویب سائٹس ہیک کرنے […]مزید پڑھیے

حلقہ ارباب ذوق چیچہ وطنی کا ہفتہ وار تنقیدی اجلاس

حلقہ ارباب ذوق چیچہ وطنی کا ہفتہ وار تنقیدی اجلاس گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول چیچہ وطنی میں منعقد ہوا جس میں ارشد فاروق بٹ نے اپنا افسانہ "ماپے” پیش کیا۔ جس کے فنی ، فکری اور اسلوبیاتی محاسن پر حاضرین نے گفتگو کرتے ہوئے مختلف پہلووں کا جائزہ لیا۔ حلقے کے ممبران محمد […]مزید پڑھیے

سکولوں میں اساتذہ کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد

لاہور (قلمدان) چیف ایگزیکٹو آفیسر لاہور کی جانب سے لاہور کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی جانب سے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے. اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے. 28 فروری 2019 کو جاری کیے نوٹیفیکیشن کے مطابق موبائل فون سے تعلیمی […]مزید پڑھیے

پنجاب میں میٹرک امتحانات ملتوی ہونے کا خدشہ ، تمام تعلیمی بورڈز کا کل بارہ بجے اجلاس طلب

بریکنگ نیوز : پنجاب میں میٹرک امتحانات ملتوی ہونے کا خدشہ، تمام تعلیمی بورڈز کا کل بارہ بجے اجلاس طلب رپورٹ (آل نیوز) کے مطابق بھارتی دراندازی اور مسلسل لائن آف کنٹرول پر خلاف ورزیوں کی وجہ سے سرحدی علاقوں میں طالب علموں کو مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ جس پر پنجاب بورڈز کل […]مزید پڑھیے