Saad

https://sahiwalnews.com.pk

سعد رمضان ہمیں ساہیوال و گردونواح کی خبروں سے اپڈیٹ رکھتے ہیں۔

ساہیوال : سٹیج اداکارہ روپ چوہدری کو شوہر نے قتل کر کے خودکشی کرلی

ساہیوال (ساہیوال نیوز – 7 مارچ 2020 . عزیزالرحمن بٹ ایڈووکیٹ سے) بدنام زمانہ فرینڈز تھیٹر نے مزید زندگیاں نگل لیں،سٹیج اداکارہ روپ چوہدری قاتلانہ حملے میں ہلاک،مبینہ طور پر شوہر ہی قاتل نکلا جس نے اداکارہ کو فائرنگ کا نشانہ بناکر خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا،عینی شاہدین کے مطابق یہ واقعہ تھانہ […]مزید پڑھیے

افسانہ : مراد

مصنف : ارشد فاروق بٹ رات کا پچھلا پہر اور مراد اپنے موبائل فون پر آنکھیں گاڑے نئی محبت کی تلاش میں سرگرداں تھا۔ آج اسے کتنے ہی دن ہو چلے تھے جب کسی ہمسفر سے بات نہ ہو پائی۔ اس نے میسینجر کھول کے پیغامات کو اوپر کی جانب گھمایا لیکن چند ایک لڑکوں، […]مزید پڑھیے

میرا جسم میری مرضی کیا ہمارا مسئلہ ہے؟

السلام علیکم فرینڈز ۔ آج کی ویڈیو میں اس ٹاپک پر بنا رہی ہوں جس کو لے کے سوشل میڈیا پر طوفان سا برپا ہے۔ دو روز قبل ایک ٹی وی شو میں خلیل الرحمان قمر اور سوشل ایکٹوسٹ ماروی سرمد نے آپس میں گالی گلوچ کی ہے۔ اس کے بعد سے کچھ لوگ خلیل […]مزید پڑھیے

ساہیوال : مبینہ جعلی پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

ساہیوال (ساہیوال نیوز – 29 فروری 2020 – ظفر اقبال انصاری) ساہیوال میں پولیس کے ہاتھوں شہری کی ہلاکت کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔ مقتول کئی روز سے پولیس حراست میں تھا۔ اسے تھانہ فرید ٹاون کی عقبی سڑک پر بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جسے آگے سے ایک پولیس اہلکار روک […]مزید پڑھیے

حلقہ ارباب ذوق چیچہ وطنی کا ہفتہ وار تنقیدی اجلاس

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز – 24 فروری 2020 – سلمان بشیر) حلقہ ارباب ذوق چیچاوطنی کا ہفتہ وار اجلاس بروز اتوار شام 4 بجے گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہاٸی سکول چیچاوطنی میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت ڈاکٹر شبیر جان (ہیڈ آف ادبیات انگلش، یونیورسٹی آف ساہیوال) نے کی۔ پروفیسر شاہد رضوان نے انشائیہ "ناک” […]مزید پڑھیے