Saad

https://sahiwalnews.com.pk

سعد رمضان ہمیں ساہیوال و گردونواح کی خبروں سے اپڈیٹ رکھتے ہیں۔

میرے پاس تم ہو، آخری قسط سینما میں دکھائی جائے گی

ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کی آخری قسط کا ناظرین کو شدت سے انتظار تھا۔ لیکن یہ سن کر سب کو انتہائی افسوس ہوا کہ یہ آخری قسط تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ اور اس کی جگہ ایک سپیشل شو دکھایا گیا جس میں ڈرامہ کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔ میرے پاس […]مزید پڑھیے

ڈرامہ سیریل یہ دل میرا (بیسٹ سین)

ڈاکٹری دنیا کا مشکل ترین پیشہ ہے اور تشخیص کامیابی کی پہلی سیڑھی۔ وہی ڈاکٹر کامیاب ڈاکٹر کہلاتاہے جو مرض کی ٹھیک ٹھیک تشخیص کر لیتا ہے۔ بہت سے عوامل درست تشخیص کی راہ میں حائل ہوتے ہیں۔ بعض اوقات مریض کے قریبی لوگ مرض کے بارے میں ڈاکٹر کو اندھیرے میں رکھتے ہیں۔ لیکن […]مزید پڑھیے

میرے پاس تم ہو،آخری قسط

مقبولیت کی حدوں کو چھونے والے ڈرامہ "میرے پاس تم ہو کی آج آخری قسط ہے. آخری قسط کہانی کو کس موڑ پہ لے کے جائے گی؟ کچھ ہی لمحے باقی. کچھ لوگوں کے خیال میں ڈرامہ ٹریجڈی پہ ختم ہوگا اور اہم کرداروں میں سے کوئی خودکشی کر سکتا ہے. جبکہ کچھ کے خیال […]مزید پڑھیے

ڈائریکٹرجنرل اینٹی کرپشن پنجاب کا ساہیوال آفس کا دورہ، شہری موبائل ایپ کے ذریعے شکایات درج کرائیں

ساہیوال (ساہیوال نیوز – 16 جنوری 2020 – عقیل اشفاق) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ محمد گوہر نفیس نے کہا ہے کہ معاشرے سے بد عنوانی اور رشوت کا خاتمہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے جس کے لئے نئی قانون سازی کی جا رہی ہے اوربد عنوانی میں ملوث سرکاری افسران و ملازمین کے […]مزید پڑھیے

آزادی مارچ ساہیوال

ساہیوال (ساہیوال نیوز ) آزادی مارچ ساہیوال پہنچ گیا۔ کارکنان کی بھرپور شرکت Saadسعد رمضان ہمیں ساہیوال و گردونواح کی خبروں سے اپڈیٹ رکھتے ہیں۔ sahiwalnews.com.pkمزید پڑھیے

چیچہ وطنی : مقدمہ قتل کا فیصلہ، عدم ثبوت پرملزم بری

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز – 15 دسمبر 2020 – اعجاز خان) چیچہ وطنی ماڈل کورٹ کے جج رانا خلیل احمد خاں ایڈیشنل سیشن جج نے مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا، عدم ثبوت پرملزم بری، ملزم کی جانب سے پیروی سرور جاوید چوہدری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کی. تفصیلات کے مطابق تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کے […]مزید پڑھیے

آر پی او آفس ساہیوال میں پولیس مثل کی مؤثر تیاری کے لیے دوروزہ تربیتی ورکشاپ

ساہیوال (ساہیوال نیوز – 15 جنوری 2020 -پولیس ترجمان) پولیس مثل کی موثرتیاری کا دو روزہ تربیتی کورس آر پی اوآفس ساہیوال میں منعقد ہوا جس میں ریجن کے 22 تفتیشی افسران نے شرکت کی۔ شرکاء سے چوری اور ضرر کے مقدمات کی پولیس فائل تیار کروائی گئی اور ان میں خامیوں کی نشاندہی کی […]مزید پڑھیے

چیچہ وطنی بائی پاس موت بانٹنے لگا، غیرقانونی یو ٹرن پر اے سی بس اور موٹر سائیکل میں تصادم

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز – 10 جنوری 2020) چیچہ وطنی بائی پاس پر بنائے گئے غیر قانونی یوٹرن پراے سی بس اور موٹر سائیکل میں تصادم ، بچے سمیت تین افرد شدید زخمی۔ ریسکیو1122 نے فوری امدادی کاروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کیا۔ جہاں پر زخمیوں کو ابتدائی طبی […]مزید پڑھیے

تھانہ سٹی ساہیوال میں چوری کی واردات

ساہیوال (ساہیوال نیوز – 10 جنوری 2019) ساہیوال پولیس اپنے ہی تھانہ میں غیر محفوظ، تھانہ سٹی میں چوری کی واردات۔ ریسکیوانچارج سرکاری جوتوں سے ہاتھ دھوبیٹھا۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر اللہ دتہ تھانہ کی مسجد میں نماز ادا کر رہاتھا۔ نامعلوم چور سرکاری بوٹ لے اڑا۔ انسپکٹر اللہ دتہ نے یہ بوٹ چند روز […]مزید پڑھیے

مسلم لیگ ن کا بیانیہ اب کیا ہو گا؟

تحریر : ارشد فاروق بٹ کہتے ہیں کہ سیاہ ست کے سینے میں دل اور آنکھوں میں شرم نہیں ہوتی. اپنے آپ کو ناگزیر سمجھنے والے کتنے ہی جمہوری و ملٹری آمر آئے اور چلے گئے. کسی کے پاس رکنے اور سوچنے کی فرصت نہیں. کئی سیاسی جوڑ توڑ ہوئے، پارٹیاں بنیں اور صفحہ ہستی […]مزید پڑھیے