Saad

https://sahiwalnews.com.pk

سعد رمضان ہمیں ساہیوال و گردونواح کی خبروں سے اپڈیٹ رکھتے ہیں۔

سانحہ ساہیوال: ابتدائی رپورٹ پیش، جے آئی ٹی سربراہ وزیر اعلیٰ کو مطمئن نہ کرسکے

ساہیوال نیوز: سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی نے اپنی ابتدائی رپورٹ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو پیش کردی ہے تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تحقیقات سے مطمئن نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ کے سلسلے میں سردار […]مزید پڑھیے

ساہیوال واقعے کی جے آئی ٹی رپورٹ آج وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کی جائے گی، اہم اجلاس طلب

ساہیوال نیوز: سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کیلئے تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) کی رپورٹ آج وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثما ن بزدارنے ساہیوال واقعہ پر اہم اجلاس طلب کر لیا، اجلاس شام 5 بجے ایوان وزیراعلیٰ ہوگا، جس میں چیف سیکرٹری، آئی جی […]مزید پڑھیے

حمزہ شہباز کی سانحہ ساہیوال مقتولین کی رہائش گاہ آمد

حمزہ شہباز کی سانحہ ساہیوال مقتولین کی رہائش گاہ آمد۔ مقتول خلیل کے پسماندگان سے اظہار افسوس، بچ جانے والے بچوں کی عیادت، جے آئی ٹی کی بجائے جوڈیشل کمیشن بناکر مجرموں کو فوری کیفر کردار تک پہنچانے اور سانحے کی جگہ پھانسی دینے کا مطالبہ Saadسعد رمضان ہمیں ساہیوال و گردونواح کی خبروں سے […]مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی کی ابتدائی تفتیش کے نتائج اور ملوث اہلکاروں کے نام سامنے آگئے

ساہیوال نیوز: سانحہ ساہیوال پر بنی جے آئی ٹی کی ابتدائی تفتیش کے نتائج اور ملوث اہلکاروں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فائرنگ کرکے نہتے لوگوں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری سی ٹی ڈی اہلکاروں پر عائد ہوتی ہے۔ ذرائع […]مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال میں ملوث اہلکاروں کو نشان عبرت بنائیں گے، رائے مرتضی اقبال

چیچہ وطنی نیوز: پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی رائے مرتضیٰ اقبال خاں نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعہ کے مظلوم خاندان کو حکومت ہر حال میں انصاف فراہم کرے گی، میں اس واقعہ کی وجہ سے ابھی تک صدمے میں ہوں، ظلم کی انتہا ہے کہ ننھے بچوں کے سامنے ان کے والدین […]مزید پڑھیے

چیچہ وطنی: سانحہ ساہیوال پر چیچہ وطنی کی مختلف تنظیموں کی جانب سے احتجاجی ریلی

چیچہ وطنی نیوز: سانحہ ساہیوال پر چیچہ وطنی کی مختلف تنظیموں کی جانب سے پر امن احتجاجی ریلی سبزی منڈی سے پریس کلب تک نکالی گئی ، مظاہرین کا ذمہ داران کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کا مطالبہ Saadسعد رمضان ہمیں ساہیوال و گردونواح کی خبروں سے اپڈیٹ رکھتے ہیں۔ sahiwalnews.com.pkمزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال میں مارے گئے ڈرائیور کے لواحقین کو دھمکیاں دے کر تدفین کرائی گئی: راجا پرویز اشرف کا انکشاف

ساہیوال نیوز: سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال میں مارے گئے ڈرائیور کے لواحقین کو دھمکیاں دے کر تدفین کرائی گئی۔ کوئی معاملہ سرد خانے میں ڈالنا ہو تو جے آئی ٹی بنادی جاتی ہے ،گئی گزری حکومت بھی ہوتی تو صحیح حقیقت سامنے آچکی ہوتی۔ سانحہ ساہیوال کے […]مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال میں مارنے والے دہشت گرد تھے ، ان کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلو ک ہونا چاہئے :خواجہ

ساہیوال نیوز: مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف نے کہاہے کہ دہشتگردی ختم کرنیوالے خود دہشت گرد بن گئے ہیں سانحہ ساہیوال میں جو لوگ جاں بحق ہوئے ، وہ دہشت گرد نہیں تھے بلکہ جن لوگوں نے ماراہے ، وہ دہشت گرد ہیں، ان کے ساتھ دہشگردوں والا سلوک ہونا چاہئے […]مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال میں بربریت کا مظاہرہ کیا گیا ، وزیر اعظم قوم کوجواب دیں ، شہبازشریف

ساہیوال نیوز: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاہے کہ سانحہ ساہیوال میں بربریت کا مظاہرہ کیاگیا ، ظلم و بربریت کی مثال حالیہ دور میں نہیں ملتی ، وزیر اعظم سانحہ ساہیوال پر قوم کوجوا ب دیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پوری دنیا نے دیکھاہے […]مزید پڑھیے