Home / خبریں / چیچہ وطنی : سگے خالہ زاد بھائیوں کے ہاتھوں دو نوجوان قتل
chichawatni city news

چیچہ وطنی : سگے خالہ زاد بھائیوں کے ہاتھوں دو نوجوان قتل

چیچہ وطنی نیوز : تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کے نواحی گاؤں 105 بارہ ایل میں دیرینہ دشمنی کی وجہ سے 2 سگے بھائی عبدالحق اور عبدالکریم کو ان کے خالہ زاد بھائیوں اسمعیل شریف یعقوب سمیت آٹھ افراد نے تیز دھار چھریوں ، بغدوں سے قتل کردیا. مقتولین کے چہرے بگاڑ دیے گئے.

پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال چیچہ وطنی پہنچا دیا، مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں.

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے