Home / خبریں / چیچہ وطنی پولیس کانسٹیبل کی خاتون سے مبینہ زیادتی
dacoity on okanwala road chichawatni

چیچہ وطنی پولیس کانسٹیبل کی خاتون سے مبینہ زیادتی

چیچہ وطنی چکنمبر 104 سیون آر کی رہائشی خاتون زرینہ بی بی کے مطابق آج میں کسی کیس کی نقولات حاصل کرنے اور ڈی ایس پی چیچہ وطنی کے پاس انکوائری کے لئے آئی اسی اثنا میں محمد افضل نامی پولیس ملازم نے کہا کہ تجھے میں نقولات وغیرہ لے کر دیتا ہوں وہ مجھے مال خانے میں لے گیا اور زبردستی زیادتی کر ڈالی۔

تھانہ سٹی پولیس نے کانسٹیبل افضل کو گرفتار کر لیا ہے۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے