Home / خبریں / چیچہ وطنی: عید قرباں سے قبل بکرے چور گروہ سرگرم
chichawatni news in urdu

چیچہ وطنی: عید قرباں سے قبل بکرے چور گروہ سرگرم

چیچہ و طنی (جہانگیر ڈوگر سے) چیچہ و طنی و گردو نواح میں مویشی چوری کی وارداتیں تسلسل کے ساتھ جاری، تفصیل کے مطابق کسووال کے نواحی گاؤں 2چودہ ایل نزد آرا مصطفی مغل سے آج دوپہر 2 بجے شوکت علی ولد شیر محمد آرائیں کابیل مالیتی ڈیڑھ لاکھ روپےچورلے اڑے.

گزشتہ روز نواحی گاؤں 4چودہ آیل کے اشرف ولد محمد شفیع ڈوگر کابکرا مالیتی پنتالیس ہزار موٹر سائیکل سوار چور لے اڑے، واضح رہے گزشتہ ایک ماہ سے کسووال اور گردونواح میں چوریوں ڈکیتیوں کاسلسلہ جاری ہے. اس سنگین صورتحال پر عوامی و سماجی حلقوں نے سخت اظہار تشویش کرتے ہوئے ڈی پی او ساہیوال سے نوٹس لے کراصلاح احوال کا مطالبہ کیاہے.

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے