Home / خبریں / چیچہ وطنی ایس ایچ او تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کی کارروائی ، ناجائز اسلحہ برآمد
sahiwal news

چیچہ وطنی ایس ایچ او تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کی کارروائی ، ناجائز اسلحہ برآمد

چیچہ وطنی ایس ایچ او تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کی کارروائی ، چکنمبر 56 بارہ ایل کے رہائشی سے بغیر لائسنس اسلحہ قبضے میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کو مخبر نے اطلاع دی کہ چکنمبر 56 اے بارہ ایل کا رہائشی عبدالخالق جٹ اور عبدالرشید ولد صدر دین کے پاس جدید اسلحہ موجود ہے جس پر ایس ایچ او رانا امتیاز نون نے ریڈ کر کے اسلحہ برآمد کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے