چیچہ وطنی: سانحہ ساہیوال پر چیچہ وطنی کی مختلف تنظیموں کی جانب سے احتجاجی ریلی

 چیچہ وطنی: سانحہ ساہیوال پر چیچہ وطنی کی مختلف تنظیموں کی جانب سے احتجاجی ریلی

چیچہ وطنی نیوز: سانحہ ساہیوال پر چیچہ وطنی کی مختلف تنظیموں کی جانب سے پر امن احتجاجی ریلی سبزی منڈی سے پریس کلب تک نکالی گئی ، مظاہرین کا ذمہ داران کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کا مطالبہ

Saad

https://sahiwalnews.com.pk

سعد رمضان ہمیں ساہیوال و گردونواح کی خبروں سے اپڈیٹ رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے