زرعی اجناس کے تازہ ترین نرخ ، 20 جنوری 2020

 زرعی اجناس کے تازہ ترین نرخ ، 20 جنوری 2020

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز – 20 جنوری 2020- امجد فاروق بٹ) کاروباری دن کے آغاز پر غلہ منڈی چیچہ وطنی میں زرعی اجناس کے مندرجہ ذیل ریٹس دیکھنے کو ملے.

کپاس 3600 سے 4300 روپے
گندم 1750 سے 1800 روپے
مکئی 600 سے 1250 روپے
تل 9000 سے 9600 روپے
مونگی 2000 سے 4800 روپے
باجرہ 1350 سے 1450 روپے
جوار 3900 سے 4010 روپے
سرخ مرچ 8000 سے 12000 روپے
مونجی 1900 سے 2200 روپے
سرسوں 2800 سے 3000 روپے
گڑ 3500 سے 5400 روپے

مزید تفصیلات کے لیے برائے رابطہ: بٹ اینڈ کمپنی، غلہ منڈی چیچہ وطنی
فون : 03007832065

Saad

https://sahiwalnews.com.pk

سعد رمضان ہمیں ساہیوال و گردونواح کی خبروں سے اپڈیٹ رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے