سانحہ ساہیوال کے مقتولین اور بچے انصاف کے منتظر

 سانحہ ساہیوال کے مقتولین اور بچے انصاف کے منتظر

عوامی ورکرز پارٹی لاہور نےمتاثرین ساہیوال کو انصاف کی فوری فراہمی اور ملزمان کو منظر عام پر لانے کے لئے آواز اٹھائی۔ بڑی تعدادمیں لوگوں نے احتجاج میں حصہ لیا اورجعلی پولیس مقابلوں، ریاستی اداروں کی دھشت گردی کے خلاف پریس کلب لاہور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا جس میں عوامی ورکزر پارٹی لاہو ر کے علاوہ ڈیرہ سہگل سے بھی کارکنان نے شرکت کی ۔
sahiwal news live

Saad

https://sahiwalnews.com.pk

سعد رمضان ہمیں ساہیوال و گردونواح کی خبروں سے اپڈیٹ رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے