ڈپٹی کمشنر عوامی مسائل کے حل کے لیے کل بروز جمعہ بلدیہ ہال چیچہ وطنی میں کھلی کچہری لگائیں گے

 ڈپٹی کمشنر عوامی مسائل کے حل کے لیے کل بروز جمعہ بلدیہ ہال چیچہ وطنی میں کھلی کچہری لگائیں گے

ساہیوال نیوز: ڈپٹی کمشنر محمد زمان وٹو عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے 15 مارچ بروز جمعہ بلدیہ ہال چیچہ وطنی میں کھلی کچہری لگائیں گے،

جس میں تمام وفاقی و صوبائی محکموں کے ضلعی افسران موجود ہونگے- کھلی کچہری نماز جمعہ کے بعد سہ پہر 3بجے شروع ہو گی –

عوام سے درخواست ہے کہ وہ اپنے انفرادی اور اجتماعی مسائل کے حل کےلئے تحریری درخواستوں کے ساتھ وقت مقررہ پر کھلی کچہری میں پیش ہوں-

Saad

https://sahiwalnews.com.pk

سعد رمضان ہمیں ساہیوال و گردونواح کی خبروں سے اپڈیٹ رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے