چیچہ وطنی نیوز: شہر میں تجاوزات سے راستے بند

 چیچہ وطنی نیوز: شہر میں تجاوزات سے راستے بند

چیچہ وطنی نیوز: چیچہ وطنی میں جاری تجاوزات کے خلاف آپریشن انتظامیہ کی سستی سے ناکام ہو گیا ہے۔

دکانداروں اور ریڑھی بانوں کی جانب سے عوامی گزرگاہوں کو تجاوزات کے ذریعے بند کر دیا گیا ہے۔ فوڈ سٹریٹ، مین بازار، اوکانوالہ روڈ پر تجاوزات کا جن انتظامیہ کے دعووں اور احکامات کو نگل گیا ہے۔

شہریوں کا اعلی حکام سے سڑکوں پر قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کا مطالبہ۔

Saad

https://sahiwalnews.com.pk

سعد رمضان ہمیں ساہیوال و گردونواح کی خبروں سے اپڈیٹ رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے