Home / خبریں / عارف والا : شادی میں مشروب پینے سے ہلاک ہونے والی بچیوں کی تعداد تین ہو گئی
geo news arifwala

عارف والا : شادی میں مشروب پینے سے ہلاک ہونے والی بچیوں کی تعداد تین ہو گئی

عارف والا : شادی میں مشروب پینے سے ہلاک ہونے والی بچیوں کی تعداد تین ہو گئی، ہلاک ہونے والی بچیوں کی عمریں 5 سے 6 سال ہیں .

ہلاک ہونے والوں میں مریحہ فاطمہ دختر قمر عباس، میشاء دختر اشفاق اور فاطمہ دختر خادم حسین نمبردار شامل ہیں، شادی والے گھر میں گاؤں کے کریانہ سٹور سے منگوائی گئی جعلی بوتلیں پینے سے چار کمسن بچیوں کی حالت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال لے جایا گیا تھا،گذشتہ روز مریحہ فاطمہ کی ہلاکت ہوئی آج میشاء اور فاطمہ بھی دم توڑ گئیں، چوتھی بچی سائرہ کی حالت بھی تشویشناک بتائی جا رہی ہے، خاندانی ذرائع

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے