چیچہ وطنی صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کے تازہ ترین نرخ

 چیچہ وطنی صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کے تازہ ترین نرخ

چیچہ وطنی صرافہ بازار میں کاروباری دن کے آغاز پر تیزابی سونے کے نرخ 69200 روپے فی تولہ اور تیزابی چاندی کے نرخ 900 روپے فی تولہ دیکھنے کو ملے،
تیزابی سونے کی قیمت خرید 5892 روپے فی گرام اور قیمت فروخت 5932 روپے فی گرام رہی، شام تک تیزابی سونے کی قیمت میں 50 روپے کمی دیکھنے کو ملی لیکن اسے ظاہر نہیں کیا گیا.

واضح رہے کہ چیچہ وطنی صرافہ بازار میں تیزابی سونے اور چاندی کا کاروبار ہوتا ہے جبکہ تھوبی چاندی یہاں نہیں چلتی.

بشکریہ : محمود جیولرز، صدر بازار چیچہ وطنی

ccw news

Saad

https://sahiwalnews.com.pk

سعد رمضان ہمیں ساہیوال و گردونواح کی خبروں سے اپڈیٹ رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے