ہڑپہ : کرنٹ لگنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

 ہڑپہ : کرنٹ لگنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ہڑپہ : کرنٹ لگنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

جاں بحق ہونے والا نوجوان پلمبری کا کام کررہا تھا کہ اوپر سے گزرنے والی الیون کیوی نے دبوچ لیا۔۔

جاں بحق ہونیوالا نوجوان شہباز ولد محمد اشرف قوم راجپوت بھٹی چک نمبر 186/9Lکا رہائشی تھا۔

بجلی کی تاروں سے چھوجانے والے نوجوان کو مقامی نجی ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبرنہ ہوسکا اور جاں بحق ہو گیا۔

Saad

https://sahiwalnews.com.pk

سعد رمضان ہمیں ساہیوال و گردونواح کی خبروں سے اپڈیٹ رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے