Home / خبریں / حجرہ شاہ مقیم :‌جسم فروشی کے اڈے سے پانچ مرد و خواتین گرفتار
police station

حجرہ شاہ مقیم :‌جسم فروشی کے اڈے سے پانچ مرد و خواتین گرفتار

حجرہ شاہ مقیم (فہیم احمد غوری سے) پولیس کافحاشی کے اڈے پر چھاپہ، میاں بیوی سمیت بدکاری کے لئے آئے ہوئے پانچ افراد کوگرفتارکرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم کواطلاع ملی کہ میناں بی بی اور اسکے خاوند نیامت علی نے اپنے گھر میں فحاشی کااڈا قائم کررکھاہے اس وقت بھی کچھ لڑکے اورلڑکیاں بدکاری کرنے میں مصروف ہیں جس پر پولیس کی بھاری نفری نے نئی آبادی راجووال میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مارکرمیناں بی بی، اس کے خاوند نیامت کے علاوہ بدکاری میں مصروف صائمہ بی بی، علی احمد، معراج بی بی کوموقع پرگرفتارکرلیا جبکہ ایک ملزم فیاض احمد پولیس کودیکھتے ہی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس نے جسم فروشی کادھند ہ کرنے کے جرم میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے