Home / خبریں / چیچہ وطنی: چار رکنی خطرناک ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

چیچہ وطنی: چار رکنی خطرناک ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

چیچہ وطنی نیوز: تھانہ کسووال پولیس کی بڑی کاروائی، چار رکنی خطرناک ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کسووال اعجاز اسلم نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں انتہائی مطوب خطرناک بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتارکر لیا۔

گرفتار ملزمان میں سرغنہ احمد اوڈ عرف کمانڈواپنے ساتھی ملزمان خالد عرف خالدی سکنہ دیپالپور ، غلام دستگیر عرف حافظ اور نصراللہ وٹو سکنائے پاکپتن سمیت گرفتار۔

ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور تین عدد ، موبائل فون 2عدد اور مختلف وارداتوں میں چھینی گئی رقم مبلغ دو لاکھ دس ہزار روپے بھی برآمد

ملزمان ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مختلف اضلاع سے مطلوب تھے۔

ڈی پی او کپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاءنے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ہے۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے