میرے پاس تم ہو،آخری قسط

 میرے پاس تم ہو،آخری قسط

مقبولیت کی حدوں کو چھونے والے ڈرامہ "میرے پاس تم ہو کی آج آخری قسط ہے. آخری قسط کہانی کو کس موڑ پہ لے کے جائے گی؟ کچھ ہی لمحے باقی.

کچھ لوگوں کے خیال میں ڈرامہ ٹریجڈی پہ ختم ہوگا اور اہم کرداروں میں سے کوئی خودکشی کر سکتا ہے. جبکہ کچھ کے خیال میں دانش ہانیہ سے شادی کرے گا اور انکی زندگی خوش باش گزرے گی.

یوں تو پاکستانی ڈرامہ ہمیشہ ہی بھارتی انڈسٹری سے بہت اوپر رہا ہے. تاہم حالیہ ٹرینڈ سے پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری انڈسٹری کو بہت ترقی ملی ہے. ناقدین اس کی ایک بڑی وجہ لوگوں کی سیاست اور سیاستدانوں سے بے زاری بتاتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ ہر نیوز چینل اب انٹرٹینمنٹ پہ فوکس کر رہا ہے.

Saad

https://sahiwalnews.com.pk

سعد رمضان ہمیں ساہیوال و گردونواح کی خبروں سے اپڈیٹ رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے