Home / خبریں / اوکاڑہ و گردو نواح میں بارش، موسم انتہائی خوشگوار
okara news

اوکاڑہ و گردو نواح میں بارش، موسم انتہائی خوشگوار

ساہیوال نیوز : اوکاڑہ اورگردونواح میں ہلکی بارش کے بعد موسم اِنتہائی خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سوموار کی صبح اوکاڑہ اور اس کے مضافات میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی جس کے نتیجے میں موسم اِنتہائی خوشگوارہوگیا اور لوگوں نے موسم سے لطف اندوز ہونے کے لئے تفریحی مقامات کا رخ کرلیا۔

جبکہ دوسری طرف اس بارش سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے آم بیچنے والوں نے بھی قیمتوں میں یک دم اضافہ کرکے بدلتے موسم سے اپنی مالی کیفیت کو بدلنے کی بھرپور کوشش کی ۔ہوا میں نمی کے تناسب میں اضافہ کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور جسم کو کافی حد تک ٹھنڈک بھی محسوس ہورہی ہے جس پر شہریوں نے اللہ تعالیٰ کے اس کرم کو نعمت خداوندی قرار دیتے ہوئے بھرپور فائدہ اٹھایا.

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے