Home / خبریں / پاکپتن : پیرکوٹ میں شازیہ قتل کا مقدمہ خاوند سمیت تین افراد کے خلاف درج
pakpattan crime news

پاکپتن : پیرکوٹ میں شازیہ قتل کا مقدمہ خاوند سمیت تین افراد کے خلاف درج

پاکپتن : تھانہ سٹی پولیس نے پیر کوٹ میں شازیہ قتل کا مقدمہ خاوند شاہ نواز بھائی محمد نواز سمیت تین افراد کے خلاف درج کر لیا ،جہانزیب وٹو ایس ایچ او

محلہ پیر کوٹ میں گزشتہ روز گھریلو جھگڑے پر خاوند شاہ نواز نے بھائی اور ساتھی سے ملکر بیوی بچوں پر فائرنگ کر دی تھی، جہانزیب وٹو ایس ایچ او

فائرنگ سے بیوی شازیہ بی بی موقعہ پر جاں بحق جبکہ دو بیٹیاں اریبہ بی بی اور کائنات شدید زخمی ہو گئی تھی، جہانزیب وٹو ایس ایچ او

تھانہ سٹی پولیس نے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دیں، جلد گرفتاری متوقع ، جہانزیب وٹو ایس ایچ او

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے