لاہور: وزیراعظم عمران خان کو آج سانحہ ساہیوال پر بریفنگ دی جائے گی

 لاہور: وزیراعظم عمران خان کو آج سانحہ ساہیوال پر بریفنگ دی جائے گی

لاہور: وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں انہیں سانحہ ساہیوال اور پولیس اصلاحات پر بریفنگ دی جائے گی. وزیراعظم اپنے دورے کے دوران وزیر اعلی عثمان بزدار، گورنر پنجاب چوہدری محمد سروراور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے.
پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں سانحہ ساہیوال کی تحقیقات اور پولیس اصلاحات پر اہم فیصلے متوقع ہیں.

https://youtu.be/fcSYkeKHpPk

Saad

https://sahiwalnews.com.pk

سعد رمضان ہمیں ساہیوال و گردونواح کی خبروں سے اپڈیٹ رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے