Home / خبریں / چیچہ وطنی : چوروں نے رات گئے نجی بینک کے اے ٹی ایم کا صفایا کر دیا
robbery at bank islami chichawatni
robbery at bank islami chichawatni

چیچہ وطنی : چوروں نے رات گئے نجی بینک کے اے ٹی ایم کا صفایا کر دیا

چیچہ وطنی (ظفراقبال انصاری سے) چیچہ وطنی بینک اسلامی جی ٹی روڈ پر نامعلوم چوروں کی بڑی واردات۔ نامعلوم چور رات گئے اے ٹی ایم مشین سے لاکھوں روپے نقدی لے اڑے ۔
واقع کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی چوہدری ساجد محمود گوندل ، ایس ایچ او سٹی رانا آصف سرور، کرائم سین ٹیم ، فرانزک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے شروع کردئیے ۔

جبکہ بنک کی طرف سے میڈیا کو ابھی تک کوئی تفصیلات نہیں بتائی جارہی ۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے