آر پی او آفس ساہیوال میں پولیس مثل کی مؤثر تیاری کے لیے دوروزہ تربیتی ورکشاپ

 آر پی او آفس ساہیوال میں پولیس مثل کی مؤثر تیاری کے لیے دوروزہ تربیتی ورکشاپ

ساہیوال (ساہیوال نیوز – 15 جنوری 2020 -پولیس ترجمان) پولیس مثل کی موثرتیاری کا دو روزہ تربیتی کورس آر پی اوآفس ساہیوال میں منعقد ہوا جس میں ریجن کے 22 تفتیشی افسران نے شرکت کی۔ شرکاء سے چوری اور ضرر کے مقدمات کی پولیس فائل تیار کروائی گئی اور ان میں خامیوں کی نشاندہی کی گئی۔

ڈی ایس پی لیگل عبدالوحید ہنجرا، انسپکٹر نوشیر احمد اوکاڑہ، انسپکٹر عبدالحمید ساہیوال اور انسپکٹر منصور خاں پاکپتن نے شرکاء سے اپنے اپنے تجربات بیان کیے اور پولیس فائل میں عمومی خامیوں پر روشنی ڈالی۔

Saad

https://sahiwalnews.com.pk

سعد رمضان ہمیں ساہیوال و گردونواح کی خبروں سے اپڈیٹ رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے