Home / خبریں / ساہیوال : علامہ اقبال ٹاؤن سیل، مالک کے خلاف مقدمہ درج
baldia sahiwal

ساہیوال : علامہ اقبال ٹاؤن سیل، مالک کے خلاف مقدمہ درج

ساہیوال نیوز : علاقہ اقبال ٹاؤن سیل، مالک کیخلاف جعلسازی، فراڈ و دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج۔

تفصیلات کے مطابق ضلع کونسل کے انفورسمنٹ انسپکٹرعابدرضانے بتایاکہ گاؤں 135/9-L میں ملزم محمدشمزیدنے علامہ اقبال ٹاؤن بنارکھاہے، ملزم نے سادہ لوح شہریوں کو سبزباغ دکھاتے ہوئے نقشہ بروشر پر پارکس، کشادہ سڑکیں وغیرہ ظاہرکررکھی ہیں جبکہ موقع پر ایسی کوئی جگہ یاچیزموجودنہ ہے اورنہ ہی اس بابت کوئی جگہ مختص کی گئی ہے۔

جبکہ مذکورہ ٹاؤن کو ضلع کونسل سے منظوربھی نہیں کروایاگیا ہے۔ سہولیات کی عدم دستیابی اور منظوری نہ لینے پر ٹاؤن کوسیل کردیاگیاہے۔ پولیس نے انسپکٹرکی رپورٹ پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے