سانحہ ساہیوال: سی ٹی ڈی کے چھ ملزمان کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

 سانحہ ساہیوال: سی ٹی ڈی کے چھ ملزمان کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

ساہیوال نیوز: سی ٹی ڈی کے چھ ملزمان کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی کا اہم اجلاس کل پولیس ریسٹ ہاوس میں ہو گا۔ جے آئی ٹی اراکین کل صبح 10 بجے ساہیوال پہنچیں گے۔

جے آئی ٹی نے مدعی مقدمہ سے تعاون کی درخواست کی ہے جو کہ مقتلین کے وارثان نے مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ دہرایا ہے۔

وارثان کے مطابق جے آئی ٹی ان کا کیس خراب کر رہی ہے۔ قاتلوں کا پتا ہونے کے باوجود شناخت پریڈ سمجھ سے بالا تر ہے۔

Saad

https://sahiwalnews.com.pk

سعد رمضان ہمیں ساہیوال و گردونواح کی خبروں سے اپڈیٹ رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے