ساہیوال روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار

 ساہیوال روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار

چیچہ وطنی نیوز: ساہیوال پاکپتن روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ویڈیو دیکھئے

https://youtu.be/cDBndsgAkzA

ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک رضا کار اور ایک راہگیر زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق پل جالب ناکے پر پولیس اہکاروں نے مشکوک موٹر سائیکل سوار ڈاکووں کو روکنے کی کوشش کی تھی۔

ہلاک ڈاکو کی نزیر نام سے شناخت جبکہ زخمی کی شہباز کے نام سے شناخت ہوئی ہے ۔

ڈاکووں کا تعلق بورے والا ضلع وہاڑی سے بتایا جاتا ہے۔ ڈاکووں کا تعلق مسیحی برادری سے ہے۔

ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کردیا ہے۔

Saad

https://sahiwalnews.com.pk

سعد رمضان ہمیں ساہیوال و گردونواح کی خبروں سے اپڈیٹ رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے