Home / خبریں / ہڑپہ پولیس کا فحاشی کے اڈے پر کامیاب چھاپہ ، رنگ رلیاں مناتے لڑکا لڑکی گرفتار
sahiwalnews

ہڑپہ پولیس کا فحاشی کے اڈے پر کامیاب چھاپہ ، رنگ رلیاں مناتے لڑکا لڑکی گرفتار

ہڑپہ : پولیس چوکی ہڑپہ نے بدنام زمانہ نائیکہ ث کو سرعام فحاشی کا دھندے کرواتے ہوئے لڑکی لڑکے سمیت گرفتار کرلیا. پولیس چوکی ہڑپہ کی فحاشی کے اڈوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری، عوامی وسماجی حلقوں کے پرزور مطالبے کا نوٹس لیتے ہوئے اعلی حکام نے فحاشی کے اڈوں کے خلاف کامیاب کاروائیوں کے احکامات دے رکھے ہیں.

پولیس چوکی ہڑپہ کی کامیاب کاروائی پر عوامی وسماجی حلقوں کا ڈی پی او ساہیوال کیپٹن ریٹائر محمد علی ضیاء ، ڈی ایس پی صدر سرکل فلک شیر بھٹی، ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ ذیشان بشیر ڈوگر ، چوکی انچارج میاں بشیر احمد وٹو سمیت دیگر تھانہ پولیس ہڑپہ کے اہلکاروں کو زبردست خراج تحسین .

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے