ساہیوال : نئی ریگولرائزیشن پالیسی کے خلاف ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج کا اعلان

 ساہیوال : نئی ریگولرائزیشن پالیسی کے خلاف ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج کا اعلان

ساہیوال (ساہیوال نیوز – 16 جنوری 2020 – ٹیچرز کمیونٹی ساہیوال) ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ساہیوال نے ایس ایس ای اساتذہ کو ریگولر کرنے کیلئے پی پی ایس سی کے انٹرویو کی کڑی شرط کیخلاف ساہیوال پریس کلب کے سامنے مورخہ 22 جنوری بروز بدھ دن 30-3 پر احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔

ایسوسی ایشن نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ تمام ایس ایس ای ، ایجوکیٹرزاوراساتذہ شرکت فرما کر اپنے حقوق کے حصول کی جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں۔
منجانب: شہزاد صادق فریدی ضلعی صدر ، سید رفاقت حسین شاہ ضلعی سینئر نائب صدر، عالم شیر ضلعی چئیر مین،سید معین الدین شاہ ضلعی فنانس سیکرٹری،عبدالحمید صدر تحصیل ساہیوال ، مدثر تحسین صدر تحصیل شیشہ وطنی و اراکین ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع ساہیوال

Arshad Farooq

https://sahiwalnews.com.pk

ارشد فاروق بٹ ایک نجی کالج میں لیکچرار ہیں اور ہمیں تعلیم سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

1 Comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے