Tags : chichawatni news

چیچہ وطنی نیوز: شہر میں تجاوزات سے راستے بند

چیچہ وطنی نیوز: چیچہ وطنی میں جاری تجاوزات کے خلاف آپریشن انتظامیہ کی سستی سے ناکام ہو گیا ہے۔ دکانداروں اور ریڑھی بانوں کی جانب سے عوامی گزرگاہوں کو تجاوزات کے ذریعے بند کر دیا گیا ہے۔ فوڈ سٹریٹ، مین بازار، اوکانوالہ روڈ پر تجاوزات کا جن انتظامیہ کے دعووں اور احکامات کو نگل گیا […]مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے کااقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

ساہیوال نیوز: سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا ہے۔ درخواست مقتول ذیشان کے بھائی ڈولفن فورس کے اہلکار احتشام نے ہائیکورٹ میں دائرکی ۔ درخواست گزار احتشام نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیاجائے، میرے […]مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال: سی ٹی ڈی کے چھ ملزمان کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

ساہیوال نیوز: سی ٹی ڈی کے چھ ملزمان کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی کا اہم اجلاس کل پولیس ریسٹ ہاوس میں ہو گا۔ جے آئی ٹی اراکین کل صبح 10 بجے ساہیوال پہنچیں گے۔ جے آئی ٹی […]مزید پڑھیے

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی لودھی ہاوس ہڑپہ آمد

ساہیوال نیوز: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی لودھی ہاوس ہڑپہ شہر آمد لودھی ہاوس پہنچنے سے پہلے جماعت اسلامی کی مقامی اور ضلعی قیادت جس میں ضلعی امیر رحت اللہ وٹو، نائب ضلعی امیر میاں رفیق رشید..امیر…تحصیل امیر آصف کمبوہ ایڈووکیٹ جماعت اسلامی ہڑپہ زون سیف اللہ کھوکھر یوسی امیر عبدالقیوم بھٹی مقامی […]مزید پڑھیے

مقتول خلیل کے بھائی کو مطمئن کیا جائے گا، ترجمان وزیراعلی

ساہیوال نیوز: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی سے متعلق سانحہ ساہیوال کے مقتول خلیل کے بھائی جلیل کو مطمئن کیا جائے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہاکہ مقتول خلیل کے بھائی […]مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال پر دو روز میں دوبارہ بریفنگ لوں گا، عثمان بزدار

سانحہ ساہیوال نے پوری قوم کو غمزدہ کردیا ہے، اس سانحے پر حکومت پنجاب کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں۔ تاہم حکومتی رہنماوں اور پولیس افسران کی جانب سے بار بار موقف بدلنے کی وجہ سے معاملہ عوام کی نظروں میں مشکوک ہو چکا ہے اور عوام یہ بات سوچنے پر مجبور ہیں کہ حکومت […]مزید پڑھیے

ہڑپہ : سابق صوبائی وزیر ارشد لودھی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

چیچہ وطنی نیوز: ہڑپہ میں سابق صوبائی وزیر زراعت ومال خان محمد ارشد خان لودھی کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی. نماز جنازہ میں مسلم.لیگ ن اور پی ٹی آئی کے مقامی راہنماؤں چوہدری محمد اشرف ایم این اے، ضلعی چیئرمین چوہدری زاہد اقبال ، ایم این اے پیر عمران احمد شاہ ولی ، پیر […]مزید پڑھیے

چیچہ وطنی نیوز: بلاک 2 سے ہنڈا موٹر سائیکل چوری

چیچہ وطنی نیوز: بلاک 2 سے موٹر سائیکل ہنڈا موٹر سائیکل چوری، سی سی ٹی وی میں ملزمان کے چہرے واضح ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلاک نمبر 2 سے محمد وسیم ولد محمد رفیق کی اپلائیڈ فار ہنڈا موٹر سائیکل اپلائیڈ گزشتہ شام تقریبا چھ بجے چور لے اڑے۔ موٹر سائیکل چوری کی سی سی […]مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال: ذیشان کے بھائی اور والدہ کو صدر مملکت اور چیئرمین سینیٹ نے اسلام آباد طلب کرلیا

ساہیوال نیوز: سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے ذیشان کے بھائی احتشام اور ان کی والدہ کو صدر مملکت اور چیئرمین سینیٹ نے ملاقات کیلئے اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ ذیشان کے بھائی احتشام نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان سے ڈی ایس پی ڈولفن کاشف نے رابطہ کیا […]مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال پرجے آئی ٹی کی تہلکہ خیز رپورٹ منظر عام پر، مقتولین بے گناہ قرار

ساہیوال نیوز: سانحہ ساہیوال کے حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں جے آئی ٹی نے اپنی ابتدائی رپورٹ پیش کردی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق سانحہ ساہیوال مس مینجمنٹ کا نتیجہ ہے ، کمزور معلومات کے بنیاد پر جلد بازی میں کمزور آپریشن […]مزید پڑھیے