Tags : cm punjab

سانحہ ساہیوال پر دو روز میں دوبارہ بریفنگ لوں گا، عثمان بزدار

سانحہ ساہیوال نے پوری قوم کو غمزدہ کردیا ہے، اس سانحے پر حکومت پنجاب کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں۔ تاہم حکومتی رہنماوں اور پولیس افسران کی جانب سے بار بار موقف بدلنے کی وجہ سے معاملہ عوام کی نظروں میں مشکوک ہو چکا ہے اور عوام یہ بات سوچنے پر مجبور ہیں کہ حکومت […]مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال پرجے آئی ٹی کی تہلکہ خیز رپورٹ منظر عام پر، مقتولین بے گناہ قرار

ساہیوال نیوز: سانحہ ساہیوال کے حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں جے آئی ٹی نے اپنی ابتدائی رپورٹ پیش کردی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق سانحہ ساہیوال مس مینجمنٹ کا نتیجہ ہے ، کمزور معلومات کے بنیاد پر جلد بازی میں کمزور آپریشن […]مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال: ابتدائی رپورٹ پیش، جے آئی ٹی سربراہ وزیر اعلیٰ کو مطمئن نہ کرسکے

ساہیوال نیوز: سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی نے اپنی ابتدائی رپورٹ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو پیش کردی ہے تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تحقیقات سے مطمئن نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ کے سلسلے میں سردار […]مزید پڑھیے