Tags : usman buzdar

لاہور: وزیراعظم عمران خان کو آج سانحہ ساہیوال پر بریفنگ دی جائے گی

لاہور: وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں انہیں سانحہ ساہیوال اور پولیس اصلاحات پر بریفنگ دی جائے گی. وزیراعظم اپنے دورے کے دوران وزیر اعلی عثمان بزدار، گورنر پنجاب چوہدری محمد سروراور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے. پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں سانحہ ساہیوال کی تحقیقات اور پولیس […]مزید پڑھیے

مقتول خلیل کے بھائی کو مطمئن کیا جائے گا، ترجمان وزیراعلی

ساہیوال نیوز: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی سے متعلق سانحہ ساہیوال کے مقتول خلیل کے بھائی جلیل کو مطمئن کیا جائے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہاکہ مقتول خلیل کے بھائی […]مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال پر دو روز میں دوبارہ بریفنگ لوں گا، عثمان بزدار

سانحہ ساہیوال نے پوری قوم کو غمزدہ کردیا ہے، اس سانحے پر حکومت پنجاب کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں۔ تاہم حکومتی رہنماوں اور پولیس افسران کی جانب سے بار بار موقف بدلنے کی وجہ سے معاملہ عوام کی نظروں میں مشکوک ہو چکا ہے اور عوام یہ بات سوچنے پر مجبور ہیں کہ حکومت […]مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال پرجے آئی ٹی کی تہلکہ خیز رپورٹ منظر عام پر، مقتولین بے گناہ قرار

ساہیوال نیوز: سانحہ ساہیوال کے حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں جے آئی ٹی نے اپنی ابتدائی رپورٹ پیش کردی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق سانحہ ساہیوال مس مینجمنٹ کا نتیجہ ہے ، کمزور معلومات کے بنیاد پر جلد بازی میں کمزور آپریشن […]مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال: ابتدائی رپورٹ پیش، جے آئی ٹی سربراہ وزیر اعلیٰ کو مطمئن نہ کرسکے

ساہیوال نیوز: سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی نے اپنی ابتدائی رپورٹ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو پیش کردی ہے تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تحقیقات سے مطمئن نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ کے سلسلے میں سردار […]مزید پڑھیے

ساہیوال واقعے کی جے آئی ٹی رپورٹ آج وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کی جائے گی، اہم اجلاس طلب

ساہیوال نیوز: سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کیلئے تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) کی رپورٹ آج وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثما ن بزدارنے ساہیوال واقعہ پر اہم اجلاس طلب کر لیا، اجلاس شام 5 بجے ایوان وزیراعلیٰ ہوگا، جس میں چیف سیکرٹری، آئی جی […]مزید پڑھیے