Home / خبریں / یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں شٹرنگ گرنے سے ایک مزدور جاں بحق
okara news

یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں شٹرنگ گرنے سے ایک مزدور جاں بحق

یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں زیر تعمیر عمارت کی شٹرنگ کھولتے ہوئے شٹرنگ گرگئی جس سے ایک مزدور ملبے تلے آکر جاں بحق ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں ایک مزدور30 سالہ ممتاز ولد منظوراحمد موضع شیراز فیصل آباد سے ایک زیر تعمیر بلڈنگ کی شٹرنگ کھول رہاتھاکہ اچانک شٹرنگ گرگئی جسکے نیچے دب کرمزدور ممتاز ولد منظورجاں بحق ہوگیا.

واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو1122جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور ضروری کارروائی کے بعد مزدور کی نعش کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوکاڑہ منتقل کردیاگیا۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے